Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: اتَّخَذَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم، خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ، فَكَانَ فِي يَدِهِ ثُمَّ كَانَ فِي يَدِ أَبِي بَكْرٍ، وَيَدِ عُمَرَ، ثُمَّ كَانَ فِي يَدِ عُثْمَانَ، حَتَّى وَقَعَ فِي بِئْرِ أَرِيسٍ، نَقْشُهُ: مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ.
English Translation
Hadrat Ibn 'Umar said:“Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) chose a signet ring of silver, so it was in his possession. Then it was in the possession of Hadrat Abu Bakr and the possession of 'Umar. Then it was in the possession of Hadrat 'Uthman, until it fell into the well of Aris. Its engraved inscription was: ‘Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) is the Beloved Messenger of Allah.”
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی جو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ میں رہی پھر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ میں اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ میں، پھر حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ میں آئی یہاں تک کہ بئرِ اریس میں گر گئی۔ اس پر محمد رسول اللہ کندہ تھا۔
