Arabic (Original)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ، فَكَانَ يَخْتِمُ بِهِ وَلا يَلْبَسُهُ.
English Translation
Hadrat Ibn 'Umar said:"The Prophet (Allah bless him and give him peace) chose a signet ring of silver, so he used to seal with it, and he would not wear it.”
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی جس سے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مہر لگاتے تھے مگر پہنتے نہ تھے۔
