Arabic (Original)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الأَنْصَارِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ جُرَيْجٍ، أَنَّهُ قَالَ لابْنِ عُمَرَ: رَأَيْتُكَ تَلْبَسُ النِّعَالَ السِّبْتِيَّةَ، قَالَ: إِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَلْبَسُ النِّعَالَ الَّتِي لَيْسَ فِيهَا شَعَرٌ، وَيَتَوَضَّأُ فِيهَا، فَأَنَا أُحِبُّ أَنْ أَلْبَسَهَا.
English Translation
'Ubaid ibn Juraij said to Hadrat Ibn 'Umar:"I saw you wearing the tanned ox-hide sandals with no hair on them ." He replied: "I saw Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) wearing the sandals on which there is no hair, and he performed the minor ritual ablution in them, so I love to wear them!”
Urdu Translation
حضرت عبید بن جریج نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کہا: میں نے آپ کو بغیر بالوں والی رنگے ہوئے چمڑے کی جوتیاں پہنتے دیکھا۔ فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایسی جوتیاں پہنتے دیکھا جن پر بال نہ تھے اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ان میں وضو فرماتے تھے، اس لیے مجھے بھی یہ پہننا پسند ہے۔
