Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، قَالَ: لا يَقْسِمُ وَرَثَتِي دِينَارًا وَلا دِرْهَمًا، مَا تَرَكْتُ بَعْدَ نَفَقَةِ نِسَائِي وَمُؤْنَةِ عَامِلِي فَهُوَ صَدَقَةٌ.
English Translation
Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) reported:"The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated (Allah bless him and give him peace): 'My legacy will not be distributed as gold coin, nor as silver coin. Whatever I leave beyond support for my wives and the provisions for my workman will be a charitable donation.'”
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے وارث دینار اور درہم تقسیم نہیں کریں گے، جو کچھ میں نے چھوڑا ہے اپنی ازواج مطہرات کے نفقہ اور اپنے عامل کی تنخواہ کے بعد وہ صدقہ ہے۔
