Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، أَخِي جُوَيْرِيَةَ لَهُ صُحْبَةٌ، قَالَ: مَا تَرَكَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم إِلا سِلاحَهُ، وَبَغْلَتَهُ، وَأَرْضًا جَعَلَهَا صَدَقَةً.
English Translation
'Amr ibn al-Harith, the brother of Juwairiyya, told us:"Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) left nothing behind except his weaponry, his female mule and some land which he had others give away as charity.”
Urdu Translation
حضرت عمرو بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو کہ حضرت اُمّ المؤمنین جویریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بھائی ہیں اور صحابی ہیں، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے پیچھے صرف اپنا ہتھیار، اپنی خچر اور ایک زمین چھوڑی جسے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ میں دے دیا تھا۔
