Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ أَسْلَمَ أَبُو حَاتِمٍ الْبَصْرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: لَقَدْ أُخِفْتُ فِي اللهِ وَمَا يَخَافُ أَحَدٌ، وَلَقَدْ أُوذِيتُ فِي اللهِ وَمَا يُؤْذَى أَحَدٌ، وَلَقَدْ أَتَتْ عَلَيَّ ثَلاثُونَ مِنْ بَيْنِ لَيْلَةٍ وَيَوْمٍ، وَمَا لِي وَلِبِلالٍ طَعَامٌ يَأْكُلُهُ ذُو كَبِدٍ، إِلا شَيْءٌ يُوَارَيِهِ إِبِطُ بِلالٍ.
English Translation
Hadrat Anas said:"Allah’s Messenger said (Allah bless him and give him peace): “I have been put in fear for Allah’s sake, while no one was afraid, and I have been troubled for Allah’s sake, while no one was troubled. Thirty intervals between a night and a day came upon me, and for me and Hadrat Bilal there was no food for the owner of a liver to eat, except something tucked beneath the Hadrat Bilal’s armpit.”
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے اللہ کی راہ میں اتنا ڈرایا گیا جتنا کسی کو نہیں ڈرایا گیا اور اللہ کی راہ میں اتنی تکلیف دی گئی جتنی کسی کو نہیں دی گئی۔ مجھ پر تیس رات اور دن گزرے کہ میرے اور حضرت بلال کے لیے کسی جاندار کے کھانے لائق کچھ نہ تھا سوائے اتنے کے جو حضرت بلال اپنی بغل میں چھپا سکے۔
