Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رِفَاعَةَ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، قَالَ: تُعْرَضُ الأَعْمَالُ يَوْمَ الاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ، فَأُحِبُّ أَنْ يُعْرَضَ عَمَلِي وَأَنَا صَائِمٌ.
English Translation
Hadrat Abu Huraira said:"The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated (Allah bless him and give him peace): “Works are reviewed on Monday and Thursday, so I would like my work to be reviewed while I am fasting!”
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سوموار اور جمعرات کو اعمال پیش کیے جاتے ہیں، مجھے یہ پسند ہے کہ جب میرا عمل پیش ہو تو میں روزے سے ہوں۔
