Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطَّائِفِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كُنْتُ رِدْفَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، فَأَنْشَدْتُهُ مِائَةَ قَافِيَةٍ مِنْ قَوْلِ أُمَيَّةَ بْنِ أَبِي الصَّلْتِ الثَّقَفِيِّ، كُلَّمَا أَنْشَدْتُهُ بَيْتًا، قَالَ لِيَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: هِيهْ حَتَّى أَنْشَدْتُهُ مِائَةً يَعْنِي بَيْتًا، فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: إِنْ كَادَ لَيُسْلِمُ.
English Translation
'Amr ibn ash-Sharid reported that his father said:"As I rode behind the Noble Prophet (Allah bless him and give him peace), I recited to him a hundred poetic verses, composed by Umayya ibn Abi’s-Salt. Whenever I recited a verse to him, the Noble Prophet (Allah bless him and give him peace) said to me: “Recite more!” until I had recited a hundred, meaning verses,to him.”’ The Prophet (Allah bless him and give him peace) therefore said: 'He was surely near to embracing Islam!'"
Urdu Translation
حضرت عمرو بن شرید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے سوار تھا تو میں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اُمیّہ بن ابی الصلت کے سو شعر سنائے۔ ہر شعر کے بعد آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرماتے: اور سناؤ! یہاں تک کہ سو شعر سنائے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ قریب تھا کہ مسلمان ہو جائے۔
