Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ الأَنْصَارِيُّ، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: كَانَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، يَتَنَفَّسُ فِي الإِنَاءِ ثَلاثًا، وَزَعَمَ أَنَسٌ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، كَانَ يَتَنَفَّسُ فِي الإِنَاءِ ثَلاثًا.
English Translation
Thumama ibn 'Abdi’llah said:“Hadrat Anas ibn Malik used to breathe into the vessel three times, and Hadrat Anas ibn Malik maintained that the Noble Prophet (Allah bless him and give him peace) likewise used to breathe into the vessel three times.”
Urdu Translation
حضرت ثمامہ بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ برتن میں تین بار سانس لیتے تھے اور بیان فرماتے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بھی تین بار سانس لے کر پیتے تھے۔
