Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمَؤَمَّلِ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، قَالَ: نِعْمَ الإِدَامُ الْخَلُّ.
English Translation
'A’isha said (may Allah be well pleased with her):"The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated (Allah bless him and give him peace): 'What an excellent condiment vinegar is'!”
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ثرید (روٹی اور شوربے کا مرکب) کی فضیلت عورتوں پر حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی فضیلت کی مانند ہے۔
