Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: مَا أَكَلَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى خِوَانٍ، وَلا أَكَلَ خُبْزًا مُرَقَّقًا حَتَّى مَاتَ.
English Translation
Hadrat Anas said:“Allah’s Messenger (Allah bless him and give him peace) did not eat food on a table, and he did not eat bread rolled thin and flat, until he died.”
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی دسترخوان پر کھانا نہیں کھایا اور نہ کبھی باریک روٹی کھائی اور نہ کبھی پیالی میں کھانا کھایا۔ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا: تو کس چیز پر کھاتے تھے؟ فرمایا: دسترخوان پر (چمڑے کے)۔
