Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو سُلَيْمَانَ وَهُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْغَسِيلِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم خَطَبَ النَّاسَ، وَعَلَيْهِ عِصَابَةٌ دَسْمَاءُ.
English Translation
Hadrat Ibn 'Abbas said:“The Prophet (Allah bless him and give him peace) addressed the people while wearing a turban that was dasma’ .
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو خطبہ دیا اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے میلی ہوئی پٹی باندھی ہوئی تھی۔
