Arabic (Original)
نَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ، قَالَ: قَالَ لِي مُجَاهِدٌ: تَدْرِي مَا قَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ:يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ سورة الأنفال آية 50؟ , قُلْتُ: مَا هُوَ؟ , قَالَ:" وَأُسْتَاهُمْ، وَلَكِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ كَرِيمٌ يُكَنِّي".
English Translation
Mujahid (may Allah have mercy on him) said to me: 'Do you know what Allah the Exalted means by: "They strike their faces and their backs" (al-Anfal: 50)?' I said: What? He said: 'Their faces and their backsides — but Allah the Exalted is Generous and speaks in metaphors.'
Urdu Translation
مجاہد رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: کیا تم جانتے ہو اللہ عزوجل کا یہ فرمان﴿يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ﴾کس بارے میں ہے؟ میں نے کہا: نہیں، تو انہوں نے فرمایا: اس سے مراد ان کے چہرے اور ان کے پیچھے کا حصہ یعنی ان کی شرمگاہیں ہیں، لیکن اللہ عزوجل صاحبِ کرم ہے، اس نے اسے کنایہ کے انداز میں بیان فرمایا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 997]
