Arabic (Original)
نَاسُفْيَانُ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنِابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّأَبَا لُبَابَةَ بْنَ عَبْدِ الْمُنْذِرِ، أَوْكَعْبَ بْنَ مَالِكٍ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّمِنْ تَوْبَتِي أَنْ أَنْخَلِعَ مِنْ مَالِي , وَأَهْجُرَ دَارِي الَّتِي أَصَبْتُ فِيهَا الذَّنْبَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يُجْزِئُ عَنْكَ مِنْ ذَلِكَ الثُّلُثُ".
English Translation
Abu Lubabah ibn Abd al-Mundhir (may Allah be pleased with him) — or Ka'b ibn Malik — said: 'O Messenger of Allah, as part of my repentance I want to divest myself of all my wealth and leave the dwelling where I committed the sin.' The Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'A third of your wealth will suffice for that.'
Urdu Translation
سیدنا ابن کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابو لبابہ بن عبد المنذر رضی اللہ عنہ یا سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم! میری توبہ یہ ہے کہ میں اپنے سارے مال سے الگ ہو جاؤں اور اس بستی کو چھوڑ دوں جہاں میں نے گناہ کیا تھا۔ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: تمہارے لیے مال کا تہائی حصہ چھوڑ دینا کافی ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 988]
