Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاهُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاجُوَيْبِرٌ، عَنِالضَّحَّاكِ، قَالَ:" لَوْلا تِلاوَةُ الْقُرْآنِ، لَسَرَّنِي أَنْ أَكُونَ صَاحِبَ فِرَاشٍ حَتَّى أَمُوتَ، وَذَلِكَ أَنَّ الْمَرِيضَ يُرْفَعُ عَنْهُ الْحَرَجُ، وَتُكَفَّرُ عَنْهُ خَطَايَاهُ، وَيُكْتَبُ لَهُ بِصَالِحِ مَا كَانَ يَعْمَلُ".
English Translation
Al-Dahhak said: "Were it not for the recitation of the Quran, I would have preferred to be bedridden until I die, because the sick person is relieved of religious obligations, his sins are expiated, and his good deeds that he used to perform are still recorded for him."
Urdu Translation
ضحاک رحمہ اللہ نے کہا: اگر قرآن کی تلاوت نہ ہوتی تو مجھے یہ پسند ہوتا کہ میں بستر کا مریض رہوں یہاں تک کہ فوت ہو جاؤں کیونکہ مریض سے شرعی سختی ہٹا دی جاتی ہے، اس کے گناہ مٹا دیے جاتے ہیں، اور اس کے نیک اعمال کا ثواب لکھا جاتا ہے جو وہ صحت مند ہونے کی حالت میں کیا کرتا تھا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 93]
