Arabic (Original)
نَا نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سُمَيْعٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ عُمَيْرٍ: أَنَّوَالانَ مَرَّ عَلَى بَغْلَةٍ لَهُ، قَالَ: فَانْتَهَيْتُ إِلَى الدَّارِ، قَالَ: وَشَاةٌ مَذْبُوحَةٌ، فَقَالَ لِنِسْوَةٍ حَوْلَهَا: مَنْ ذَبَحَهَا؟ فَقُلْنَ: ذَبَحَهَا فُلانٌ غُلامُكَ. فَقَالَ: وَاللَّهِ مَا يُصَلِّي غُلامِي. فَقُلْنَ: وَلَكِنْ عَلَّمْنَاهُ فَسَمَّى. فَرَجَعْتُ كَمَا أَنَا، فَأَتَيْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ، فَأَنْبَأْتُهُ بِتَعْلِيمِ النِّسْوَةِ إِيَّاهُ التَّسْمِيَةَ، فَقَالَ:" كُلْ".
English Translation
Sa'id ibn Jubayr (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'It is He who sends the winds as good tidings before His mercy' (al-A'raf: 57) — He said: 'The wind carries the clouds, and the clouds carry the water.'
Urdu Translation
مالک بن عمیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں اپنے خچر پر سوار ہو کر چلا جا رہا تھا کہ ایک گھر کے قریب پہنچا، وہاں ایک ذبح شدہ بکری تھی۔ تو اس کے اردگرد عورتوں سے پوچھا: اسے کس نے ذبح کیا؟ انہوں نے کہا: تمہارے غلام نے۔ میں نے کہا: اللہ کی قسم! میرا غلام تو نماز نہیں پڑھتا! عورتوں نے کہا: ہم نے اسے سکھایا تھا اور اس نے اللہ کا نام لے کر ذبح کیا تھا۔ تو میں وہیں سے واپس لوٹ آیا اور سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور عورتوں کے غلام کو تسمیہ سکھانے کا واقعہ انہیں بتایا، تو ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کھا لو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 916]
