Arabic (Original)
نَاأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِالأَعْمَشِ، عَنْإِبْرَاهِيمَ، عَنْعَلْقَمَةَ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:لَمَّا نَزَلَتِ: الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ سورة الأنعام آية 82 شَقَّ ذَلِكَ عَلَى النَّاسِ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيُّنَا لا يَظْلِمُ نَفْسَهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّهُ لَيْسَ الَّذِي تَعْنُونَ، أَلَمْ تَسْمَعُوا إِلَى مَا قَالَ الْعَبْدُ الصَّالِحُ: يَا بُنَيَّ لا تُشْرِكْ بِاللَّهِ إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ سورة لقمان آية 13".
English Translation
'Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: "When the verse 'Those who believe and do not mix their belief with injustice' (6:82) was revealed, it was hard on the people, and they said: 'O Messenger of Allah, which of us does not wrong himself?' The Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'The injustice meant here is not what you think. Have you not heard the statement of the righteous servant: Indeed, shirk is a great injustice?'"
Urdu Translation
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب یہ آیت نازل ہوئی﴿الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ﴾تو یہ بات لوگوں پر گراں گزری، اور انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم میں سے کون ہے جو اپنی جان پر ظلم نہ کرتا ہو؟ تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: اس ظلم سے وہ مراد نہیں جو تم سمجھتے ہو، کیا تم نے نہیں سنا کہ اللہ کے نیک بندے سیدنا لقمان نے کہا تھا:﴿يَا بُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللهِ إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ﴾یعنی اے میرے بیٹے! اللہ کے ساتھ شرک نہ کرنا، بے شک شرک بہت بڑا ظلم ہے؟[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 887]
