Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاهُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَامَنْصُورٌ، قَالَ: سَأَلْتُالْحَسَنَ، عَنْنَقْطِ الْمَصَاحِفِ، قَالَ:" لا بَأْسَ بِهِ مَا لَمْ تَبْغُوا".
English Translation
Mansur said: "I asked al-Hasan about putting dots on the mushafs." He said: "There is no harm in it as long as you do not go to excess."
Urdu Translation
منصور رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے حسن بصری رحمہ اللہ سے مصاحف پر نقط (اعراب) لگانے کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں، جب تک تم اس میں حد سے تجاوز نہ کرو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 86]
