Arabic (Original)
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: اثْنَانِ ذَوَا عَدْلٍ مِنْكُمْ أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَيْرِكُمْ سورة المائدة آية 106، قَالَ:" مِنَ الْمُسْلِمِينَ، إِلا أَنَّهُ يَقُولُ: مِنَ الْقَبِيلَةِ، أَوْ غَيْرِ الْقَبِيلَةِ".
English Translation
Al-Hasan al-Basri (may Allah have mercy on him) said regarding 'Two just men from among you, or two others from outside yourselves' (5:106): "They are all Muslims, but he means either from the same tribe or from another tribe."
Urdu Translation
حسن بصری رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان﴿اثْنَانِ ذَوَا عَدْلٍ مِنْكُمْ أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَيْرِكُمْ﴾کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد مسلمان ہیں، البتہ یہ فرمایا کہ خواہ وہ مسلمان اسی قبیلے سے ہوں یا کسی اور قبیلے سے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 858]
