Arabic (Original)
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ, قَالَ:" لا يَحِلُّ لَكُمُ الصَّيْدُ وَأَنْتَ مُحْرِمٌ , وَقَرَأَ: وَحُرِّمَ عَلَيْكُمْ صَيْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا سورة المائدة آية 96".
English Translation
Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with them both) said: "Hunting is not lawful for you while you are in ihram," and he recited: 'And hunting on land is forbidden to you as long as you are in ihram' (5:96).
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: حالتِ احرام میں تمہارے لیے شکار حلال نہیں ہے، پھر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی:﴿وَحُرِّمَ عَلَيْكُمْ صَيْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا﴾یعنی اور تم پر خشکی کا شکار حرام کر دیا گیا ہے جب تک تم حالتِ احرام میں ہو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 837]
