Arabic (Original)
وَلَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ عَطَاءٍ وَمُجَاهِدٍ،
English Translation
Mujahid, 'Ata, al-Hasan, and al-Dahhak all said that the ruler is given discretion regarding the highway robber.
Urdu Translation
مجاہد رحمہ اللہ، عطاء رحمہ اللہ، حسن رحمہ اللہ اور ضحاک رحمہ اللہ یہ سب حضرات فرماتے ہیں کہ امام کو محارب کے بارے میں اختیار دیا گیا ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 733]
