Arabic (Original)
ناسُفْيَانُ، عَنْمِسْعَرٍ، قَالَ: أَتَىعَبْدَ اللَّهِرَجُلٌ، فَقَالَ: أَوْصِنِي، فَقَالَ:" إِذَا سَمِعْتَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ فِي كِتَابِهِ: يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا، فَأَصْغِ لَهَا سَمْعَكَ، فَإِنَّهُ خَيْرٌ تُؤْمَرُ بِهِ، أَوْ شَرٌّ تُصْرَفُ عَنْهُ".
English Translation
A man came to 'Abdullah (ibn Mas'ud, may Allah be pleased with him) and said: "Advise me." He said: "When you hear Allah, the Mighty and Majestic, say in His Book: 'O you who believe,' then lend your ear to it, for it is either good that you are being commanded to do, or evil that you are being turned away from."
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس ایک شخص آیا اور عرض کیا: مجھے نصیحت فرمائیں! آپ نے فرمایا: جب اللہ عزوجل کو اپنی کتاب میں یہ فرماتے سنو﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا﴾تو اپنے کانوں کو متوجہ کرلو، کیونکہ یا تو کوئی بھلائی ہے جس کا تمہیں حکم دیا جا رہا ہے، یا کوئی برائی ہے جس سے تمہیں روکا جا رہا ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 50]
