Arabic (Original)
ناسُفْيَانُ، عَنْحَكِيمِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْأَبِي صَالِحٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّلِكُلِّ شَيْءٍ سَنَامًا، وَسَنَامُ الْقُرْآنِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ، وَفِيهَا آيَةٌ سَيِّدُ آيِ الْقُرْآنِ، لا تُقْرَأُ فِي بَيْتٍ فِيهِ شَيْطَانٌ إِلا خَرَجَ مِنْهُ".
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'Every thing has a peak, and the peak of the Quran is Surah al-Baqarah. In it is a verse that is the chief of all verses of the Quran — it is not recited in any house containing a devil except that the devil departs from it.'
Urdu Translation
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: ہر چیز کی ایک چوٹی ہوتی ہے، اور قرآن کریم کی چوٹی سورہ البقرہ ہے، اور اس میں ایک آیت ہے جو قرآن کریم کی سردار آیت ہے، جو کسی ایسے گھر میں پڑھی جائے جس میں شیطان ہو تو وہ وہاں سے نکل جاتا ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 424]
