Arabic (Original)
نا نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ , نا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: نُبِّئْتُ أَنَّسَعْدًا، كَانَ يَقُولُ:" مَا أَزْعُمُ أَنِّي بِقَمِيصِي هَذَا أَحَقُّ مِنِّي بِالْخِلافَةِ، قَدْ جَاهَدْتُ إِذْ أَنَا أَعْرِفُ الْجِهَادَ، وَلا أَبْخَعُ نَفْسِي أَنْ يُقَالَ رَجُلٌ خَيْرٌ مِنِّي، وَاللَّهِ لا أُقَاتِلُ حَتَّى تَأْتُونِي بِسَيْفٍ لَهُ لِسَانٌ وَشَفَتَانِ، فَيَقُولُ: هَذَا مُؤْمِنٌ وَهَذَا كَافِرٌ".
English Translation
Ibrahim (may Allah have mercy on him) narrated anecdotes about 'Umar's self-accountability.
Urdu Translation
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:”میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ خلافت پر میرا حق میری قمیص پر میرے حق سے زیادہ ہے۔ میں نے اس وقت جہاد کیا جب جہاد کو پہچانتا تھا۔ میں اس پر افسوس نہیں کرتا اگر کہا جائے کہ کوئی شخص مجھ سے بہتر ہے۔ اللہ کی قسم! میں اس وقت تک قتال نہیں کروں گا جب تک تم میرے پاس ایسی تلوار نہ لاؤن جو زبان اور ہونٹ رکھتی ہو، جو کہے: یہ مؤمن ہے اور یہ کافر۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4149]
