Arabic (Original)
نا نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: نا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، عَنِ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، قَالَ: لَمَّا ظَهَرَعَلِيٌّعَلَى أَهْلِ الْجَمَلِ، قَالَ:" لا تُجْهِزُوا عَلَى جَرِيحٍ، وَلا تَتَّبِعُوا مُدْبِرًا، وَمَا كَانَ فِي الْعَسْكَرِ فَهُوَ لَكُمْ، وَمَا كَانَ خَارِجًا فَلَيْسَ لَكُمْ، وَأُمَّهَاتُ الأَوْلادِ لَيْسَ لَكُمْ عَلَيْهِنَّ سَبِيلٌ، وَتَعْتَدُّ النِّسْوَةُ مِنْ أَزْوَاجِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا".
English Translation
Al-Hasan al-Basri (may Allah have mercy on him) said: "'Umar emphasized that victory comes from obedience to Allah, not from numbers or weapons alone."
Urdu Translation
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:”زخمی کو قتل نہ کرو۔ پیٹھ دکھانے والے کا پیچھا نہ کرو۔ جو کچھ لشکر میں ہو وہ تمہارا ہے۔ جو باہر ہو تمہارا نہیں۔ لونڈیوں پر تمہارا کوئی حق نہیں۔ اور بیوہ عورتیں عدت چار ماہ دس دن گزاریں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4126]
