Arabic (Original)
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبِيعَةَ الْوَالِي، قَالَ: سَمِعْتُعَلِيًّا، يَقُولُ:" وَاللَّهِلَوَدِدْتُ أَنَّ بَنِيَ أُمَيَّةَ رَضُوا لَنَفَّلْنَاهُمْ خَمْسِينَ رَجُلا مِنْ بَنِي هَاشِمٍ يَحْلِفُونَ مَا قَتَلْنَا عُثْمَانَ، وَلا نَعْلَمُ لَهُ قَاتِلا".
English Translation
'Umar (may Allah be pleased with him) said to his commanders: "Do not seek to engage the enemy. Ask Allah for safety. If you do encounter them, be steadfast."
Urdu Translation
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:”اللہ کی قسم! میں چاہتا تھا کہ بنو امیہ راضی ہوجائیں تو ہم بنی ہاشم کے پچاس آدمی ان کے سامنے پیش کرتے جو قسم کھاتے کہ ہم نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو قتل نہیں کیا اور نہ قاتل کو جانتے ہیں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4118]
