Arabic (Original)
نا ناهُشَيْمٌ، قَالَ: ناإِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ: أَنَاشَيْخٌ، قَالَ: قَالَابْنُ مَسْعُودٍرَحِمَهُ اللَّهُ:" أَعْرِبُوا الْقُرْآنَ، فَإِنَّهُ عَرَبِيٌّ، وَسَيَكُونُ بَعدَكُمْ أَقْوَامٌ يَثْقُفُونَهُ وَلَيْسُوا بِخِيَارِكُمْ".
English Translation
Ibn Mas'ud (may Allah have mercy upon him) said: "Recite the Quran with proper Arabic pronunciation, for it is Arabic. After you there will come people who will refine its recitation but they will not be the best among you."
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: قرآن کو صحیح عربی لہجے میں پڑھو، کیونکہ یہ عربی ہے، اور تمہارے بعد ایسے لوگ آئیں گے جو اسے غلط انداز میں پڑھیں گے، حالانکہ وہ تم میں بہترین نہ ہوں گے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 29]
