Arabic (Original)
نا نا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمٍ، قَالَ: كَتَبَ إِلَيْنَاعُمَرُ:" أَنَّكُلَّ عَبْدٍ قَاتَلَ لَيْسَ مَعَهُ مَوْلاهُ فَاضْرِبْ لَهُ سَهْمَهُ سَهْمَ الْحُرِّ، فَضُرِبَ لِغُلامٍ لَنَا كَمَا ضُرِبَ لِلْحُرِّ".
English Translation
Makhul (may Allah have mercy on him) said: "Women and slaves do not receive a regular share but may be given something from the bonus."
Urdu Translation
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ہمیں لکھا:”جو غلام اپنے آقا کے بغیر قتال کرے، اس کے لیے آزاد آدمی کے برابر حصہ مقرر کرو، چنانچہ ہمارے ایک غلام کے لیے بھی آزاد کے برابر حصہ مقرر کیا گیا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3956]
