Arabic (Original)
نا نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَتْ لِيعَائِشَةُ:" يَا ابْنَ أُخْتِي" نَفَّلَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ أَخِي عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ لَيْلَى بِنْتَ الْجُودِيِّ، وَكَانَتْ مِنْ سَبْيِ دِمَشْقَ، فَرَأَيْتُهَا عِنْدِي مَا أَعْرِفُ لَهَا قِيمَةً مِنْ جَمَالِهَا وَفَضْلِهَا وَحُسْنِهَا".
English Translation
'A'ishah (may Allah be pleased with her) said: "O nephew, 'Umar ibn al-Khattab granted my brother 'Abd al-Rahman ibn Abi Bakr a woman named Layla bint al-Judi as bonus spoils. She was from the captives of Damascus. I never saw a woman more beautiful, more perfect, and more graceful than her."
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا:”اے میرے بھانجے! سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے میرے بھائی عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہما کو لیلیٰ بنت جودی (دمشق کی لونڈیوں میں سے) نفل میں دی تھی۔ میں نے اسے اپنے پاس پایا اور میں نے اس جیسی خوبصورتی، کمال اور حسن کی کوئی قیمت نہیں جانی۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3884]
