Arabic (Original)
ناسُفْيَانُ، قَالَ: ناالأَسْوَدُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْنُبَيْحٍ الْعَنَزِيِّ، عَنْجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَمَرَ بِقَتْلَى أُحُدٍ أَنْ يُرَدُّوا إِلَى مَصَارِعِهِمْ بَعْدَ مَا حُمِلُوا إِلَى الْمَدِينَةِ".
English Translation
Jabir ibn 'Abdullah (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) ordered the martyrs of Uhud to be returned to their places of death after they had been carried to Madinah.
Urdu Translation
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے احد کے شہداء کے Elkبارے میں حکم دیا کہ انہیں ان کی قتل گاہوں کی طرف واپس لے جایا جائے بعد اس کے کہ انہیں مدینہ لے آیا گیا تھا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3757]
