Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاهُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَايُونُسُ،وَحُمَيْدٌ, عَنِالْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ، يَقُولُ:" مَنْ أَوْصَى لِغَيْرِ ذِي قَرَابَتِهِ، فَلِلَّذِينَ أَوْصَى لَهُمُ ثُلُثُ الثُّلُثِ، وَلِقَرَابَتِهِ ثُلُثَا الثُّلُثِ".
English Translation
Mujahid said: "Ibrahim ibn al-Aswad would complete the Quran every night." Mujahid asked: "When does he sleep?" They said: "When dawn breaks."
Urdu Translation
حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے: جو شخص اپنے غیر قریبی کے لیے وصیت کرے تو جن کے لیے اس نے وصیت کی ہے، انہیں تہائی کے تہائی کا حصہ ملے گا، اور اس کے قریبی رشتہ داروں کو تہائی کے دو حصے ملیں گے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 254]
