Arabic (Original)
نا نا سُفْيَانُ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" إِنْ فَرَّ رَجُلٌ مِنْ ثَلاثَةٍ فَلَمْ يَفِرَّ، وَإِنْ فَرَّ مِنَ اثْنَيْنِ فَقَدْ فَرَّ".
English Translation
Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with them both) said: "If a man flees from three, he has not fled; but if he flees from two, he has indeed fled."
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اگر ایک آدمی تین دشمنوں سے بھاگ جائے تو اس پر فرار نہیں، لیکن اگر دو سے بھاگے تو وہ فرار کرنے والا ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3715]
