Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاهُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَايُونُسُ، عَنِالْحَسَنِ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:" إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ إِنْ تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ لِلْوَالِدَيْنِ وَالأَقْرَبِينَ سورة البقرة آية 180، قَالَ:" كَانَتِ الْوَصِيَّةُ لِلْوَالِدَيْنِ وَالأَقْرَبِينَ، فَنُسِخَ مِنْ ذَلِكَ لِلْوَالِدَيْنِ، وَأُثْبِتَ لَهُمَا نَصِيبُهُمَا فِي سُورَةِ النِّسَاءِ، وَنُسِخَ مِنَ الأَقْرَبِينَ كُلُّ وَارِثٍ، وَبَقِيَتِ الْوَصِيَّةُ لِلأَقْرَبِينَ الَّذِينَ لا يَرِثُونَ".
English Translation
Abu 'Ubayda narrated from 'Abdullah (ibn Mas'ud, may Allah be pleased with him) who said: "Whoever recites the Quran in less than three days has not reflected upon it."
Urdu Translation
حسن رحمہ اللہ نے فرمایا:﴿إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ إِنْ تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ لِلْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَبِينَ﴾یعنی موت کے وقت والدین اور اقرباء کے لیے وصیت کا حکم تھا، پھر اس میں سے والدین کے لیے وصیت منسوخ کر دی گئی اور ان کا حصہ سورہ النساء میں مقرر کر دیا گیا، اور اقرباء میں سے ہر وہ شخص جسے وراثت ملنی تھی، اس کے لیے وصیت کا حکم منسوخ ہو گیا، البتہ جو اقرباء وارث نہیں بنتے، ان کے لیے وصیت کا حکم باقی رہا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 247]
