Arabic (Original)
ناعَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ الْمُهَلَّبِيُّ، قَالَ: ناأَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ، عَنْزُهَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ بَاتَ عَلَى إِجَّارٍ لَيْسَ حَوْلَهُ بِنَاءٌ يَدْفَعُ قَدَمَيْهِ فَهَلَكَ فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْهُ الذِّمَّةُ، وَمَنْ رَكِبَ الْبَحْرَ إِذَا ارْتَجَّ فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْهُ الذِّمَّةُ".
English Translation
The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever sleeps on a roof that has no wall around it to protect his feet and falls to his death, the covenant of protection is void regarding him. And whoever rides the sea when it is turbulent, the covenant of protection is void regarding him."
Urdu Translation
رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو شخص بغیر حفاظتی دیوار کے چھت پر سوئے اور مر جائے تو اس کی کوئی ذمہ داری ہم پر نہیں، اور جو سمندر پر سوار ہو اور ہلاک ہو جائے تو اس کی بھی کوئی ذمہ داری نہیں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3568]
