Arabic (Original)
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، فِيالرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثَلاثًا فِي مَرَضِهِ قَالَ:" تَرِثُهُ مَا كَانَتْ فِي الْعِدَّةِ".
English Translation
Hisham ibn 'Urwah narrated from his father regarding a man who divorces his wife three times during his illness: "She inherits from him as long as she is in the waiting period."
Urdu Translation
حضرت ہشام بن عروہ رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ اگر کسی نے بیماری میں بیوی کو تین طلاقیں دیں تو وہ عدت میں ہو تو وراثت میں حصہ پائے گی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3143]
