Arabic (Original)
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ عَلْقَمَةَطَلَّقَ امْرَأَتَهُ فَمَكَثَتْ سِتَّةَ عَشَرَ شَهْرًا، أَوْ سَبْعَةَ عَشَرَ شَهْرًا، أَوْ ثَمَانِيَةَ عَشَرَ شَهْرًا، فَمَاتَتْ وَلَمْ تُكْمِلِ الْعِدَّةَ، فَسَأَلَ عَلْقَمَةُ عَبْدَ اللَّهِ , قَالَ:" رَدَّ اللَّهُ عَلَيْكَ مِيرَاثَهَا".
English Translation
Ibrahim narrated that Alqamah divorced his wife; she remained for sixteen, seventeen, or eighteen months without completing her waiting period, then she died. Alqamah asked Abdullah (ibn Mas'ud), who said: "Allah has preserved her inheritance for you." So he inherited from her.
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ علقمہ نے اپنی بیوی کو طلاق دی۔ وہ سولہ یا سترہ یا اٹھارہ ماہ تک عدت میں رہی۔ پھر فوت ہو گئی۔ علقمہ نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا: اللہ نے تمہیں اس کا ورثہ واپس لوٹا دیا ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2477]
