Arabic (Original)
نا نا أَبُو عَلْقَمَةَ الْفَرْوِيُّ، قَالَ: نا نَافِعٌ، قَالَ: قَالَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ:" أَيُّمَا أَمَةٍ كَانَتْ تَحْتَ عَبْدٍ فَأُعْتِقَتْ فَإَنَّ لَهَا الْخِيَارَ مَا لَمْ يَمَسَّهَا".
English Translation
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: "Any slave-woman who is married to a slave and then freed has the right to choose as long as he has not been intimate with her."
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: جو باندی غلام کے نکاح میں ہو اور آزاد ہو جائے تو اگر شوہر نے مباشرت نہ کی ہو تو اسے اختیار حاصل ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2442]
