Arabic (Original)
نَاعُثْمَانُ بْنُ مَطَرٍ الشَّيْبَانِيُّ، قَالَ: نَاثَابِتٌ، عَنْشَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْأُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّهَا سَمِعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:عَمَلٌ غَيْرُ صَالِحٍ سورة هود آية 46.
English Translation
Umm Salamah (may Allah be pleased with her) heard the Prophet (peace be upon him) recite: 'His deed was unrighteous' (Hud: 46) — reading it as 'amalun ghayru salih' (a deed, not righteous).
Urdu Translation
عثمان بن مطر الشیبانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ہمیں ثابت نے، اور انہیں شہر بن حوشب رحمہ اللہ نے، اور انہیں سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے خبر دی کہ انہوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:﴿عَمَلٌ غَيْرُ صَالِحٍ﴾یعنی عمل غیر صالح تھا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1091]
