Arabic (Original)
نَا نَا هُشَيْمٌ، عَنِ الْعَوَّامِ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ:وَفَارَ التَّنُّورُ سورة هود آية 40 , قَالَ:" يَفُورُ الْمَاءُ: يَخْرُجُ عَلَى وَجْهِهِ , فَقِيلَ لِنُوحٍ: إِذَا رَأَيْتَ الْمَاءَ قَدْ عَلا عَلَى الأَرْضِ فَانْزِلْ أَنْتَ وَأَصْحَابُكَ".
English Translation
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said regarding the verse: 'And the oven overflowed' (Hud: 40) — He said: 'The water boiled and appeared on the surface of the earth. Then Nuh (peace be upon him) was told: When you see the water rising above the earth, embark — you and your companions.'
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اللہ عزوجل کے اس فرمان﴿وَفَارَ التَّنُّورُ﴾یعنی اور جب تنور سے پانی اُبل پڑے کے بارے میں فرمایا: پانی اُبلے گا اور اس کا پانی زمین کی سطح پر ظاہر ہو جائے گا، پھر سیدنا نوح علیہ السلام سے کہا گیا: جب تم دیکھو کہ پانی زمین پر بلند ہو گیا ہے تو تم اور تمہارے ساتھی کشتی میں سوار ہو جاؤ۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1087]
