Arabic (Original)
نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سعيد بن جبير، فِي قَوْلِهِ: فَإِنْ كُنْتَ فِي شَكٍّ مِمَّا أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ فَاسْأَلِ الَّذِينَ يَقْرَءُونَ الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِكَ سورة يونس آية 94 قَالَ:" مَا شَكَّ وَلا سَأَلَ".
English Translation
Sa'id ibn Jubayr (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'So if you are in doubt about what We have revealed to you, then ask those who have been reading the Scripture before you' (Yunus: 94) — He said: 'He neither doubted nor asked.'
Urdu Translation
سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے﴿فَإِنْ كُنْتَ فِي شَكٍّ مِمَّا أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ فَاسْأَلِ الَّذِينَ يَقْرَءُونَ الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِكَ﴾یعنی پھر اگر آپ کو اس چیز میں کوئی شک ہو جو ہم نے آپ پر نازل کی ہے تو ان لوگوں سے پوچھ لیجئے جو آپ سے پہلے کتاب پڑھتے ہیں کے بارے میں کہا: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے نہ شک کیا اور نہ سوال کیا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1076]
