Arabic (Original)
نَا نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي إِسْمَاعِيلَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: مَاتَتْ أُمِّي نَصْرَانِيَّةً، فَأَتَيْتُعُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، فَقُلْتُ:مَاتَتْ أُمِّي نَصْرَانِيَّةً، فَقَالَ:" ارْكَبْ دَابَّةً وَسِرْ أَمَامَ جَنَازَتِهَا".
English Translation
Abu Wa'il (may Allah have mercy on him) said: My mother died as a Christian, so I went to Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) and told him. Umar said: 'Mount a riding animal and walk ahead of her funeral procession.'
Urdu Translation
ابو وائل رحمہ اللہ نے کہا: میری ماں نصرانی حالت میں فوت ہو گئی، میں سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور عرض کیا: میری ماں نصرانی حالت میں فوت ہو گئی ہے۔ سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ایک سواری پر سوار ہو جاؤ اور اس کے جنازے کے آگے آگے چلو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1040]
