Arabic (Original)
نَا نَا سُفْيَانُ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" إِنْ فَرَّ رَجُلٌ مِنْ رَجُلَيْنِ فَقَدْ فَرَّ، وَإِنْ فَرَّ مِنْ ثَلاثَةٍ فَلَمْ يَفِرَّ".
English Translation
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: 'If a man flees from two men, he has indeed fled. But if he flees from three, he has not fled.'
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اگر ایک شخص دو دشمنوں سے بھاگے تو وہ بھاگنے والا ہے، اور اگر تین دشمنوں سے بھاگے تو وہ بھاگنے والا نہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1001]
