Arabic (Original)
نا ناجَرِيرٌ، عَنْمَنْصُورٍ، عَنْأَبِي الضُّحَى، قَالَ: قَالَالضحَّاكُ بْنُ قَيْسٍ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ:عَلِّمُوا أَوْلادَكُمْ وَأَهَالِيَكُمُ الْقُرْآنَ، فَإِنَّهُ مَنْ كَتَبَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَهُ مِنْ مُسْلِمٍ أَنْ يَدْخُلَ الْجَنَّةَ إِلا قِيلَ لَهُ: اقْرَأْ، وَارْتَقِ فِي دَرَجِ الْجَنَّةِ حَتَّى يَنْتَهِيَ إِلَى عِلْمِهِ مِنَ الْقُرْآنِ".
English Translation
Al-Dahhak ibn Qays said: "O people, teach your children and families the Quran, for whoever among the Muslims Allah has decreed to enter Paradise will be told: 'Read and ascend through the levels of Paradise,' until he reaches the extent of his knowledge of the Quran."
Urdu Translation
ضحاک بن قیس رحمہ اللہ نے فرمایا:”اے لوگو! اپنے بچوں اور اہل و عیال کو قرآن سکھاؤ، کیونکہ جس کے لیے اللہ عزوجل نے جنت میں داخلہ لکھ دیا ہے، اس سے کہا جائے گا: پڑھو اور جنت کے درجات پر چڑھتے جاؤ! یہاں تک کہ وہ قرآن کے اپنے علم کی انتہا تک پہنچ جائے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 10]
