Arabic (Original)
وعنه قال: رأى رسول الله صلى الله عليه وسلم صبيًا قد حلق بعض شعر رأسه وترك بعضه فنهاهم عن ذلك وقال: "احلقوه كله، أو اتركوه كله". رواه أبو داود بإسناد صحيح على شرط البخاري ومسلم.
English Translation
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saw a boy, some portion of whose head was shaved and some of it was left out. He prohibited them from that and said, "Shave the whole of it or leave the whole of it.".
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بچے کو دیکھا جس کے سر کے کچھ بال مونڈے ہوئے تھے اور کچھ چھوڑے ہوئے تھے۔ آپ نے اس سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا: یا تو سب مونڈ دو یا سب چھوڑ دو۔ (رواہ ابو داؤد بإسناد صحیح علی شرط البخاری و مسلم)
