Arabic (Original)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "إذا قال الرجل: هلك الناس، فهو أهلكهم" ((رواه مسلم)). الرواية المشهورة: أهلكَُهم برفع الكاف، وروي بنصبها، وهذا هو الحرام، وأما من قاله ذلك عجبًا بنفسه، وتصاغرا للناس، وارتفاعًا عليهم، فهذا هو الحرام، وأما من قاله لما يرى في الناس من نقص في أمر دينهم، وقاله تحزنًا عليهم، وعلى الدين فلا بأس به. هكذا فسره العلماء وفصلوه، ومن قاله من الأئمة الأعلام: مالك بن أنس، والخطابي، والحميدي وآخرون، وقد أوضحته في كتاب الأذكار .
English Translation
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When a person says: 'People have been ruined, he is the one to be ruined the most."'In another version: "He himself is the most ruined among them."
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب آدمی کہے: لوگ ہلاک ہو گئے، تو وہ خود سب سے زیادہ ہلاک ہونے والا ہے۔ (رواہ مسلم)۔ مشہور روایت میں اَھلکَھُم کاف پر پیش کے ساتھ ہے (یعنی وہ خود سب سے زیادہ ہلاک والا ہے)، اور زبر کے ساتھ بھی روایت ہے (یعنی اس نے انہیں ہلاک کیا)، اور یہ حرام ہے جب آدمی اپنی بڑائی اور لوگوں کو حقیر جاننے کی وجہ سے ایسا کہے۔
