Arabic (Original)
وعن أبي صفوان سويد بن قيس، رضي الله عنه قال: جلبت أنا ومخرمة العبدي بزًا من هجر، فجاءنا النبي صلى الله عليه وسلم فساومنا سراويل، وعندي وزان يزن بالأجر، فقال النبي صلى الله عليه وسلم للوزان "زن وأرجح" ((رواه أبو داود والترمذي وقال: حديث حسن صحيح)).
English Translation
Hadrat Abu Safwan Suwaid bin Qais (may Allah be well pleased with him) reported:Makhramah Al-'Abdi and I procured some drapery from Hajar and brought them to Makkah. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came and bargained with us for some trousers and we sold them to him. We had a person who weighed the cloth in order to fix the price. the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to him, "Weigh and add a little to it.".
Urdu Translation
حضرت ابو صفوان سوید بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اور مخرمہ عبدی ہجر سے کپڑا لائے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور ہم سے ایک پاجامے کا سودا کیا۔ ہمارے پاس ایک شخص تھا جو اجرت پر تولتا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تولنے والے سے ارشاد فرمایا: تولو اور جھکا کر تولو (یعنی زیادہ دو)۔ (رواہ ابو داؤد و ترمذی، اور ترمذی نے فرمایا: حدیث حسن صحیح ہے)
