Arabic (Original)
وعن أبي ثعلبة الخشني، رضي الله عنه، قال: كان الناس إذا نزلوا منزلاً تفرقوا في الشعاب والأودية. فقال رسول الله، صلى الله عليه وسلم : "إن تفرقكم في هذه الشعاب والأودية إنما ذلكم من الشيطان!" فلم ينزلوا بعد ذلك منزلا إلا انضم بعضهم إلي بعض. ((رواه أبو داود بإسناد حسن)).
English Translation
Hadrat Abu Tha'labah Al-Khushani (may Allah be well pleased with him) reported:Whenever the people encamped during the journey, they would disperse in the mountain passes and valleys. (When) the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) noticed this he said, "Your act of scattering in the mountain passes and valleys is from Satan." Afterwards the Companions kept close together whenever they encamped..
Urdu Translation
حضرت ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: لوگ جب کسی جگہ پڑاؤ ڈالتے تو گھاٹیوں اور وادیوں میں بکھر جاتے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہارا گھاٹیوں اور وادیوں میں بکھرنا شیطان کی طرف سے ہے۔ اس کے بعد جب بھی پڑاؤ ڈالتے تو ایک دوسرے سے قریب رہتے یہاں تک کہ اگر ان پر کپڑا ڈالا جاتا تو سب ڈھک جاتے۔ (حضرت ابوداؤد)
