Arabic (Original)
وعن ابن مسعود رضي الله عنه قال: كأنى أنظر إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم يحكى نبياً من الأنبياء، صلوات الله وسلامه عليهم، ضربه قومه فأدموه وهو يمسح الدم عن وجهه، ويقول: “اللهم اغفر لقومى فإنهم لا يعملون” ((متفق عليه)).
English Translation
Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) reported that I can see the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) look like one of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)s of Allah whose people beat and made him bleed while he was wiping the blood from his face and supplicating: "O Allah, forgive my people because they know not.".
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ گویا میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ رہا ہوں جو ایک نبی کا قصہ بیان فرما رہے ہیں جن کی قوم نے انہیں مارا اور خون بہایا، اور وہ اپنے چہرے سے خون پونچھ رہے تھے اور فرما رہے تھے: اے اللہ! میری قوم کو معاف فرما دے کیونکہ وہ نہیں جانتے۔ (متفق علیہ)
