Arabic (Original)
وعن عبد الله بن عمرو بن العاص، رضي الله عنهما، قال: مر علينا رسول الله، صلى الله عليه وسلم ، ونحن نعالج خصاً لنا فقال: " ما هذا؟" فقلنا: قد وهي، فنحن نصلحه، فقال: " ما أرى الأمر إلا أعجل من ذلك". رواه أبو داود، والترمذي بإسناد البخاري ومسلم، وقال الترمذي: ((حديث حسن صحيح)).
English Translation
'Abdullah bin 'Amr bin Al-'as (may Allah be well pleased with them) reported that we were repairing our thatchy hut when Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) passed by and asked us, "What are you doing?" We said, "The thatch had gone weak and we are repairing it." He (blessings and peace of Allah be upon him) said, "I see the sure thing (death) approaching sooner than this.".
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس سے گزرے اور ہم اپنی جھونپڑی کی مرمت کر رہے تھے۔ آپ نے فرمایا: "یہ کیا ہے؟" ہم نے عرض کیا: یہ کمزور ہو گئی تھی، ہم اسے درست کر رہے ہیں۔ آپ نے فرمایا: "مجھے لگتا ہے معاملہ (یعنی موت) اس سے بھی جلد آنے والا ہے۔" (رواہ حضرت ابوداؤد و الترمذی، حدیث حسن صحیح)
