Arabic (Original)
وعن أبي عبد الله - ويقال له: أبو عبد الرحمن - ثوبان بن بجدد مولى رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " أفضل دينار ينفقه الرجل دينار ينفقه على عياله، ودينار ينفقه على دابته في سبيل الله، ودينار ينفقه على أصحابه في سبيل الله" ((رواه مسلم)).
English Translation
Thauban bin Bujdud (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The most excellent dinar is one that a person spends on his family, and the dinar which he spends on his riding-animal in the way of Allah (in Jihad), and the dinar he spends on his companions in the way of Allah"..
Urdu Translation
حضرت ابوعبداللہ (یا ابوعبدالرحمٰن) ثوبان بن بجدد رضی اللہ تعالیٰ عنہ (جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے آزاد کردہ غلام تھے) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے افضل دینار وہ ہے جو آدمی اپنے بال بچوں پر خرچ کرے، اور وہ دینار جو اللہ کی راہ میں اپنی سواری پر خرچ کرے، اور وہ دینار جو اللہ کی راہ میں اپنے ساتھیوں پر خرچ کرے۔
